| حدف | قیمت | وقت |
| EURUSD | 1.3143 | 04/Feb 12:30 AM |
| GBPUSD | 1.5818 | 04/Feb 12:30 AM |
| USDCHF | 0.9186 | 04/Feb 12:30 AM |
| USDJPY | 76.57 | 04/Feb 12:30 AM |
| AUDUSD | 1.0768 | 04/Feb 12:30 AM |
| USDCAD | 0.9937 | 04/Feb 12:30 AM |
| NZDUSD | 0.8353 | 04/Feb 12:30 AM |
| GBPCAD | 1.5719 | 04/Feb 12:30 AM |
| GBPCHF | 1.4533 | 04/Feb 12:30 AM |
| EURJPY | 100.64 | 04/Feb 12:30 AM |
| EURGBP | 0.8307 | 04/Feb 12:30 AM |
| EURCHF | 1.2075 | 04/Feb 12:30 AM |
| XAUUSD | 1725.6 | 04/Feb 12:30 AM |
| XAGUSD | 33.61 | 04/Feb 12:30 AM |
| مزید معلومات | ||
عرب فائنانشیل بروکرز ﴿اے ایف بی﴾ اعتراف کرتا ہے کہ بین الاقوامی منی لانڈرنگ کٹوٹی او دہشت گردی مخالف مالی قانون 2001 ﴿ قانون﴾ تمام مالیاتی اداروں پر منی لانڈرنگ سرگرمیوں کی روک تھام، ممانعت اور رپورٹنگ کے لیے اہم نئی پابندیاں لاگو کرتا ہے۔ قانون کے ماتحت، منی لانڈرگ کی تعریف اس طرح کی گئی ہے مجرمانہ سرگرمیوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کا استعمال کرکے مالی لین دین جس میں شامل ہیں، لیکن منشیات کی اسمنلگ، دھوکہ دھڑی، غیر قانونی جوئے اور دہشت گردی تک محدود نہیں ہے۔ اے ایف بی نے منی لانڈرنگ سے متعلق تمام کویتی اور بین الاقوامی قوانین اور ریگولیٹریز پر عمل کو یقینی بنانے کے لیے ذیل پالیسیاں وضع کی ہیں۔
کوئی بھی نیا کھاتہ لھولنے سے پہلےاے ایف بی شناخت، تجارت کی نوعیت، آمدنی، اثاثوں کے ذرائع، اور ہر متوقع گاہک کے سرمایہ کاری کے مقاصد کا دستاویز تیار کریگا۔ وہ ممالک جومنی لینڈرنگ سے متعلق فائنانشیل ایکشن ٹاسک فورس ﴿ ایف اے ٹی ایف﴾ کے رہنما اصولوں کے ساتھ تعاون نہیں کرتے ہیں وہاں کے افراد یا کمپیوں کے کھاتے اعلی معیار کی سیکیورٹی کے تابع ہونگے۔
ایک جاری عمل کے تحت، اے ایف بی کھاتے کی سرگرمی کو مشکوک لین دین کی شہادت کے لیے جائزرہ لیگا جو منی لانڈرنگ سرگرمیوں پر دلالت کرسکتے ہیں۔ اس جائزے میں 1﴾ کھاتے میں جمع ہونے اور نکلنے والی رقم، 2﴾ وائر ٹرانزیشن کا منبع اور منزل مقصود، 3﴾ غیر اقصادی لین دین، اور 4﴾ معمول کے کام کے علاوہ دوسری سرگرمی پر نگرانی شامل ہے۔
اے ایف بی کا ہر افسر، عملہ اور متعلق فرد ﴿اے پی﴾ کوئی بھی سرگرمی جو منی لینڈرنگ ہوسکتی ہے، اس کا اشارہ دیتی ہے یا اس کا شبہ پیدا کرتی ہے اسے اجاگر کرنے یا رپورٹ کرنے میں کمپنی کی کوشش میں تعاون کے لیے ذمہ دار ہوگا۔ اس مقصد کے لیے، اے ایف بی اس طرح کے تمام افراد کو ہمیشہ تعلیم اور ٹریننگ دیتا رہیگا۔
اگراے ایف بی کے کسی افسر، کارکن یا اے پی کے پاس متوقع منی لینڈرنگ سرگرمیوں سے متعلق کوئی علم، شبہ یا معلومات ہے، وہ فورا اے ایف بی کے محکمئہ تعمیل کو مطلع کریگا۔ اے ایف بی کا افسر تعمیل مطلع کردہ سرگرمی کا دستاویز تیار کریگا، پوری طرح سے تفتیش کریگا،اور، اگر وہ چاہے تو اس طرح کی سرگرمی کو اے ایف بی کے سینئر مینیجمنٹ کو رپورٹ کر سکتا ہے۔
کوئی افسر، کارکن یا اے پی منی لینڈرنگ سے متعلق اے ایف بی کی پالیسیوں اور ضوابط پر عمل کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے تو اسے تادینی کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس میں نوکری سے برطرفی شامل ہے۔ مزید، اس قانون کے تحت اس طرح کی ناکامی کی وجہ سے اسے دیوانی اور مجرمانہ سزاؤں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔