Callback_inner_ur
Live_support-inner_ur
قیمت & نرخ
حدف قیمت وقت
EURUSD 1.3235 09/Feb 04:25 AM
GBPUSD 1.5797 09/Feb 04:25 AM
USDCHF 0.9138 09/Feb 04:25 AM
USDJPY 77.16 09/Feb 04:25 AM
AUDUSD 1.0766 09/Feb 04:25 AM
USDCAD 0.9971 09/Feb 04:25 AM
NZDUSD 0.8329 09/Feb 04:25 AM
GBPCAD 1.5752 09/Feb 04:25 AM
GBPCHF 1.4437 09/Feb 04:25 AM
EURJPY 102.14 09/Feb 04:25 AM
EURGBP 0.8377 09/Feb 04:25 AM
EURCHF 1.2096 09/Feb 04:25 AM
XAUUSD 1727.4 09/Feb 04:25 AM
XAGUSD 33.78 09/Feb 04:25 AM
مزید معلومات
فوریکس کا تعارف
پرنٹ Send to Friend

فوریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟

عمومی جائزہ

اے ایف بی ان فراد، انٹروڈیوسنگ بروکرز اور فئنانشیل اداروں کے لیے جو دو کرنسیوں کے مابین پیشین گوئی کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ ایسا کرنے میں، جب کرنسیوں کی قدر تجار کے حق میں تبدیل ہوتی ہیں تو وہ نفع کمانے کی امید سے کرینسیاں خریدتے یا فروخت ہیں، خواہ ایسا مارکیٹ کی خبر یا دنیا میں رونما ہونے والے کسی واقعہ کی وجہ سے ہو۔ فوریکس مارکیٹ دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے اس کی یومیہ مقدار 1.7 ٹریلین سے زائد ہے جو ٹریڈنگ کے لیے سب سے زیادہ پرجوش مارکیٹ بنادیتی ہے۔۔

مارکیٹ کے اوقات

حقیقی 24 گھنٹے کی مارکیٹ، فوریکس ٹریڈنگ روزانہ سڈنی میں شروع ہوتی ہے، اور پوری دنیا میں گردش کرتی ہے جیسے جیسے تجارت کا دن فائنانشیل مارکیٹ میں شروع ہوتا ہے، پہلے ٹوکیو، لندن، اور نیویارک۔ دوسری فائینانشیل مارکیٹ کے برخلاف، سرمایہ کار اقتصادی، سماجی، سیاسی حالات سے پیدا ہونے والی کرنسی کی تبدیلیوں کا اسی وقت ۔ دن ہو یا رات ۔ جواب دے سکتے ہیں۔

ٹایم زون
جی ایم ٹی
ٹوکیو کھلا ہوا
00:00
ٹوکیو بند
09:00
لندن کھلا ہوا
08:00
لندن بند
17:00
نیویارک کھلا ہوا
13:00
نیویارک بند
22:00

فوریکس مارکیٹ کو اوور کاؤنٹر ﴿اوٹی سی﴾ یا 'انٹربینک' مارکیٹ مانا جاتا ہے، اس وجہ سے کہ دو مقابل کرنسیوں کے درمیان ٹرانزیکشن ٹیلی فون سے یا الیکٹرانک نٹورک کے ذریعہ ہوتے ہیں۔ ایکسچیج پر ٹریڈنگ مرتکز نہیں ہے، جس طرح کہ اسٹاک یا فیوچر مارکیٹ ہیں۔

اسپاٹ ریٹ

اسپاٹ ریٹ کسی دوسری کرنسی کے ساتھ ناپی ایک کرنسی کی آج کی قیمت ہے، مثلا، امریکی ڈالر کی قیمت جاپانی ین میں۔ امریکی ڈالر﴿یو ایس ڈی﴾ کے مقابل تمام کرنسیوں کی اسپاٹ قیمت بنیادی ہیں، اور بقیہ تمام کراس قمیتیں سمجھی جاتی ہیں۔

کچھ موجودہ کرنسیوں کو اہم کرنسیاں کہا جاتا ہے، جن مین امریکی ڈالر ﴿یو ایس ڈی﴾، یورو ﴿ ای یو آر﴾، بریطانوی پونڈ ﴿جی بی پی﴾، سوس فرینک ﴿ سی ایچ ایف﴾، کینیڈیائی ڈالر ﴿سی ای ڈی﴾، آسٹریلیائی ڈالر﴿اے یو ڈی﴾ اور جاپانی ین ﴿جے پی وائی﴾ شامل ہیں۔

جب آپ اپنے تاجر سے قیمت کے بارے میں پوچھیں گے، مثلا، ای یو آر/ یو ایس ڈی، وہ آپ کو دو مختلف قیمتیں جیسے 1.2043 ۔ 1.2048فراہم کریگا۔ تاجر کے مطابق ان دو نمبروں میں فرق، 'خرید' اور 'فروخت' کو اسپریڈ کیا جاتا ہے۔ اگر آپ ایک یور خریدنا چاہتے ہیں، اس مفروضہ حالت میں آپ کو اس کے لیے1.2048 یو ایس ڈی ادا کرنا پڑیگا، اگر آپ ایک یورو فروخت کرنا چاتے ہیں، تو اس کے لیے آپ کا ڈیلر آپ کو 1.2043 ادا کریگا۔ اس صورت میں 'فروخت' اور 'خرید' میں فرق، یا اسپریڈ 0.0005 یا 5 پپس ہے۔ یہ نوٹ کرلیں کہ ایک کرنسی کو خردنا حقیقت میں دوسری کرنسی کو فروخت کرنا ہے، اس کے متبادل کے طور پر، ایک کرنسی کو فروخت کرنا حقیقت میں دوسری کرنسی کو خریدنا ہے۔

فوریکس ٹریڈنک کے فوائد

  • 24 گھنٹے ٹریڈنگ
  • فویکس مارکیٹ کا اصل فائدہ یہ ہے کہ یہ حقیقت میں 24 گھنٹے کی مارکیٹ ہے۔ اس سے کوئی مطلب نہیں کہ اس وقت کیا بج رہا ہے، دنیا میں کہیں نہ کہیں ہمیشہ خریدنے والے یا فروخت کرنے والے عملی طور پر فویکس کی ٹریڈنک کر رہے ہیں، اس طرح سے، سرمایہ کار بریکنگ نیوز کا فوری طور پر جواب دے سکتے ہیں۔

  • تناسب میں اضافہ
  • تناسبی ٹریڈنگ، اسے مارجن ٹریڈنگ بھی کہا جاتا ہے، یہ فوریکس مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو 1,000 ڈالر کی ابتدائی مارجن کے ساتھ 100,000 ڈالر کی تجارت کرنے کی اجازت دیتی ہے، یہ بات قابل ذکر ہے اگر کوئی فویکس مارکیٹ میں نقل و حرکت کا اندازہ لگاتا ہے تو زیادہ اوپر جا نے والی کرنسیان زیادہ نفع دیتی ہیں اور اس کا برعکس بھی ہو سکتا ہے۔

  • لیکویڈٹی
  • فویکس مارکیٹ دنیا میں دوسری بازاروں کی بنسبت زیادہ لیکویڈ ہے، کیونکہ ہمیشہ بروکر/تجار موجود ہیں جو کرنسیاں خریدنا یا فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ فوریکس لیکویڈٹی، خاص طور سے اہم کرنسیوں کے لیے، فیئر مارکیٹ پراس پائیں، اور زیادہ اہم بات یہ ہے کہ لیکویڈیٹی رسک کا خطرہ کم ہے۔

  • ٹرنزیکشن لاگت کم
  • فوریکس مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنا کمیشن اور ٹرانزیکشن فیس کے حوالے سے بہت ہی کوسٹ افیکٹیو ہے۔ عام طور سے، فوریکس ٹرانزیکشن میںاسپریڈ کی چوڑائی1/10 سے کم ہے جب کہ اسٹاک ٹرانزیکشن میں اتنا ہی چوڑا ہے۔

فویکس میں شریک ہونے والے

  • کمرشیل بینک
  • کرنسی اسٹاک ایکسچیج
  • برونی ٹریڈ کے کاموں کو انجام دینے والے ادارے
  • سرمایہ کاری کے فنڈس
  • بروکر کمپنیاں، شخصی افراد

اس مارکیٹ میں شریک ہونے والے : بڑے کمرشیل بینک ہیں، جن کے بنیادی کام درآمد اور برآمد کرنے والوں کے ہدایات کے تحت، سرمایہ کاری کے اداروں، انسورینس اور پنشین فنڈس اور شخصی سرمایہ کاروں کے ذریعہ انجام پاتے ہیں۔ یہ بینک بھی کام کو اپنے خود واسائل سے اپنے مفاد میں انجام دیتے ہیں، اس طرح بڑے بینکوں میں یومیہ کام کی مقدار کئی بلین ڈالر تک پہنچ جاتی ہے۔ کچھ بینک پیشین گوئی کرنے والے کاموں سے کچھ نفع کمالیتے ہیں۔

پینک کے علاوہ، بینکر ہاؤسس مارکیٹ میں زیادہ متحرک شریک ہونے والے ہیں، جو بہت سارے بینک، فنڈس، کمیشن ہاؤسس، ڈیلنگ کے مراکز، وغیرہ کے مابین دمیانی عامل کے طور پر کام کرتے ہیں۔

کمرشیل بینکس اور بینکسر ہاؤسس صرف انہیں قیمتوں کے تحت کرنسیوں کی خرید و فروخت کا کام انجام نہیں دیتے ہیں جن کو دوسرے فعال شرکاء نہں متعین کیا ہے، بلکہ خود اپنی قمیتیں بھی پیش کرتی ہیں۔ اس طرح سے وہ قیمت متعین کے کے عمل اور تمام مارکیٹ کی زندگی کو متاثرکرتی ہیں، اس لیے انہیں مارکیٹ میکر کہا جاتا ہے۔ اور فعال شرکاء کے مقابل، مارکیٹ کے غیرفعال شرکاء اپنی قیمتیں پیش نہیں کرسکتے ہیں اور مارکیٹ کے فعال شرکاء کے ذریعہ پیش کی گئی قیمتوں کے تحت کرنسیوں کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں۔

مارکیٹ کے غیر فعال شرکاء عام طور سے ذیل اہداف کو انجام دیتے ہیں: ایکسپورٹ اور امپورٹ کنٹریکٹس کی ادائیگی، بیرونی صنعتی سرمایہ کاریاں، بیروں ممالک میں شاخیں کھولنا یا مشترک مہم جوئیوں کی تخلیق، سیاحت، قیموں کے فرق پر جوا، کرنسی رسکوں پر باڑ لگانا وغیرہ۔

جیسا کہ قاعدہ ہے، متعدد ممالک کے مرکزی بینک فوریکس پرسامنے آتے ہیں، فائدہ کمانے کے مقصد سے نہیں۔ وہ عام طور سے استحکام کو چک اپ کرنے یا قومی کرنسی کی موجودہ قیمت کو صحیح کرنے کا کام کرتے ہیں۔ قومی کرنسی کی موجودہ قیمت کو درست کرنے کا عمل قومی معیشت کی حالت پر اثر انداز ہوتا۔

مرکزی بینک کرنسی مارکیٹ پر کمرشیل بینکوں کے توسط سے سامنےآتے ہیں، ان بینکوں کا بیادی مقصد نفع نہیں ہے، غیر نفع والے کام بھی انہیں شریک نہیں کرتے ہیں۔ اس لیے عام طورسے مرکزی بینکوں کی مداخلت نقاب پوش ہیں اور ایک ہی مرتبہ کئی کمرشیل بینکوں کے ذریعہ انجام پاتے ہیں۔

کئی ممالک کے مرکزی بینک مشترک مربوط کاروائیاں بھی انجام دے سکتے ہیں۔ اگر فعال شرکاء کاروئیاں انجام دیکرکئی ملین ڈالر کمالیتے ہیں غیر فعال شرکاء مارجن ٹریڈ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ ان کے پاس وقتی طور پر سرمایہ کو انجام دینے کا موقع ہوتا ہے، یہ ڈپوزٹ ایک سو گنا زیادہ ہیں۔ تجارت کرنے کا یہ طریقہ کرنسی مارکیٹ کے کام میں شریک ہونے کی اجازت دیتا ہے تاکہ چھوٹے سرمایہ والے سرمایہ کاروں کو معلوم کیا جا سکے اور اس طرح نمایاں نفع مل جائے۔

مارکیٹ کے بنیادی شرکاء کی ساخت یہ شہادت دیتی ہے کہ یہ مارکیٹ کو "سنجیدہ تجارت" کے ذریعہ اور سنجیدہ مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ماریکیٹ کے تمام شرکاء فوریکس کو صرف دیکھنے کے لیے استعمال نہیں کرتے ہیں۔ جیسا کہ ہم نے ہمیشہ کیا ہے، زرمبادلہ کی قیمتوں می تبدیلی ایکسپورٹ اور امپورٹ کے ٹرانزیشنوں میں بہت زیادہ خسارہ کا باعث بن سکتی ہے۔ کرنسی کے خطرات سے کوششوں کی حفاظت ہونی چاہیے، کرنسی مارکیٹ کے متعدد انسٹرومینٹ پر باڑ لگانے کے لیے ایکسپورٹ اور امپورٹ لاگو کیے جاتے ہیں: فاروڈ ٹرانزیکشنز،اختیارات، فیچرز وغیرہ۔

علاوہ ازیں، یہاں تک کہ وہ تجارت جو ایکسپورٹ اور امپورٹ کے ٹرنزیکشن سے جڑی نہیں ہے ان میں کرنسی کے نرخ میں تبدیلی سے خسارہ ہو سکتا ہے۔ اس لیے کسی بھی کامیاب تجارت کے لیے فوریکس کا پڑھنا ایک لازمی جز ہے۔