Callback_inner_ur
Live_support-inner_ur
قیمت & نرخ
حدف قیمت وقت
EURUSD 1.3238 09/Feb 04:15 AM
GBPUSD 1.5802 09/Feb 04:15 AM
USDCHF 0.9137 09/Feb 04:15 AM
USDJPY 77.14 09/Feb 04:15 AM
AUDUSD 1.077 09/Feb 04:15 AM
USDCAD 0.9969 09/Feb 04:15 AM
NZDUSD 0.833 09/Feb 04:15 AM
GBPCAD 1.5754 09/Feb 04:15 AM
GBPCHF 1.444 09/Feb 04:15 AM
EURJPY 102.14 09/Feb 04:15 AM
EURGBP 0.8376 09/Feb 04:15 AM
EURCHF 1.2096 09/Feb 04:15 AM
XAUUSD 1729.2 09/Feb 04:15 AM
XAGUSD 33.8 09/Feb 04:15 AM
مزید معلومات
اے ایف بی پلیٹ فارم
پرنٹ Send to Friend
AFB Terminal

سنجیدہ سرمایہ کاروں کے لیےآن لائن ٹریڈنگ تیز، معتبر، محفوظ۔

اے ایف بی ٹریڈر ہمارا ترقی یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فام ہے۔ اس کو منفرد ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے لیے اسے تیار کیا گیا ہےآسان انٹرفدس کا استعال کے ذریعہ تیز، معتبر اور محفوظ تجارتیں۔ یہ آپ کو دن کے 24 گھنٹے ایک مکمل کھاتے سےتجارت کے قابل ریئل ٹائم نرخوں کی رسائی اور عالمی بازاروں میں تجارت کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

ہمارے پلیٹ فام کی خصوصیات

  • متعدد پروڈکٹ پلیٹ فارم ۔ تمام بڑے فوریکس، توانائی، معدنیات، نرم اشیاء، ایکوٹی اور انڈائسز کی تجارت اپنے ڈیکسٹاپ سے ہی کریں
  • ترقی یافتہ چارٹنگ ٹولز۔ سادہ اور ترقی یافتہ دونوں چارٹنگ سے فائدہ اٹھائیں۔
  • تجارت کے قابل لائیو رئیل ٹائم نرخیں ۔ پرائسنگ انجن انٹر ۔ بینک اور ایکسچینج ٹریڈنگ سسٹم سے فیڈس لیتا ہے لہذا آپ شفاف طریقے سے فوری معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
  • بینظیر رفتار ۔ ہم آپ کی تجارتوں اور ورکنگ آرڈرز کو جواب کی بینظیر رفتار اور پوری غیر جانبداری کے ساتھ انجام دینے کے لیے اپنی لائیو اسٹریمنگ نرخوں کو نہایت جدید ٹیکنالوجی سے پورا کرتے ہیں۔
  • آن لائن ریئل ٹائم میں اکاؤنٹ اسٹیٹس دیکھیں ۔ بیک آفس سے لی ہوئی ٹیکنالوجی سسٹمز آن لائن دن کے 24 گھنٹے آپ کی حالات اور ایکوٹی اور پی اینڈ ایل کو کھول دیتے ہیں۔
  • ترقی یافیہ ٹریڈنگ پروگرام ۔ سب سے ترقی یافتہ ٹریڈنگ کی اسٹریٹیجیز کو لاگو کرتا ہے؛ پلیس مارکیٹ، اسٹاپ، لیمیٹس، او سی او، اور مشروط یا اگر ۔ دئے ہوئے آرڈرز۔
  • سیکیورٹی اور 24 گھنٹے تعاون ۔ ہم اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو24 گھنٹے کسٹمر سروس اور ڈیلنگ سپورٹ سے پورا کرتے ہیں۔ ہماری ٹیم سے فون، ای میل، اور چیٹ کے ذریعہ رابطہ کریں۔