Callback_inner_ur
Live_support-inner_ur
قیمت & نرخ
حدف قیمت وقت
EURUSD 1.3143 04/Feb 12:30 AM
GBPUSD 1.5818 04/Feb 12:30 AM
USDCHF 0.9186 04/Feb 12:30 AM
USDJPY 76.57 04/Feb 12:30 AM
AUDUSD 1.0768 04/Feb 12:30 AM
USDCAD 0.9937 04/Feb 12:30 AM
NZDUSD 0.8353 04/Feb 12:30 AM
GBPCAD 1.5719 04/Feb 12:30 AM
GBPCHF 1.4533 04/Feb 12:30 AM
EURJPY 100.64 04/Feb 12:30 AM
EURGBP 0.8307 04/Feb 12:30 AM
EURCHF 1.2075 04/Feb 12:30 AM
XAUUSD 1725.6 04/Feb 12:30 AM
XAGUSD 33.61 04/Feb 12:30 AM
مزید معلومات
دست برداری
پرنٹ Send to Friend

اس ویب سائٹ میں عرب فائنانشیل بروکرز کی خدمات اور پروڈکٹس کے بارے میں معلومات ہیں۔ یہ مواد صرف معلومات کے لیے مہیا کیا گیا ہے اس میں کسی شے کی خردیداری یا فروخت، سیکیورٹی یا سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والی والی کوئی معلومات نہیں ہے، نہ ہی اس کو سرمایہ کاری کا فیصلہ کرنے کے لیے بنیاد بنانا چاہیے۔ عرب فائنانشیل بروکرز فراہم کی ہوئی کسی بھی معلومات یا تجزیہ کی صداقت یا مکملیت کی ضمانت نہیں دیتا ہے اور معلومات کی صداقت یا اس سرو س کے ذریعہ کسی گاہک کو فراہم کرداہ بازار کے اقتباسات، نہ ہی فراہم کرنے میں کسی تاخیر، عدم صحت، غلطی، مداخلت یا اخراج فراہم کرنے اورمذکورہ تاخیر، عدم صحت، غلطی، مداخلت یا اخراج، یا کسی سروس کی کے انقطاع کے نتیجہ میں براہ راست یا لازمی طور پرہونے ہونے والے نقصان کے لیے کسی گاہک یا کسی تیسرے شخص کے سامنے جوابدہ نہیں ہوگا۔ اس ویب سائٹ میں رسائی استعمال کرنے والے کو کسی طرح سے عرب فائنانشیل بروکرز کا گاہک نہیں بناتی ہے، اس لیے عرب فائنانشیل برورکرز اس ویب سائٹ کی رسائی حاصل کرنے والے کسی بھی شخص کے لیے کسی طرح کا ذمہ دار نہیں ہے۔ زر مبادلہ، فیوچرز، اسٹاکس اور دوسری فئنانشیل ٹریڈنگ کا نتیجہ خسارہ اور فائدہ ہوسکتا ہے۔ یہ ویب سائٹ مخصوص سرمایہ کاری کے مقاصد، فائنانشیل حالات یا استعمال کرنے والے افراد کی خصوصی ضرورتوں کا کسی طرح سے خیال نہیں کرتا ہے اور اگر کوئی شخص تجارت کرنے کا رادہ رکھتا ہے اسے کسی بھی طرح کی سرمایہ کاری کرنے یا کسی لین دین میں شامل ہونے سے پہلے فائنانشیل حالات پر پوری توجہ سے غور کرلینا چاہیے۔ عرب فائنانشیل بروکرز کے ویب سائٹ کی رسائی پوری دنیا میں ممکن ہے؛ لیکن ایسا ہو سکتا ہے کہ بیان کیے ہوئے فائنانشیل انسٹرومینٹس کی رسائی کی اجازت قانونی طور پر تمام سرمایہ کاری کی جماعتوں کے لیے دنیا کے تمام خطوں میں نہ ہو اور اس ویب سائٹ کی وہ رسائی قانونی پابندیوں کے تابع ہو۔ استعمال کرنے والے، جن پر اس طرح کی قانونی پابندیاں لاگو ہوتی ہیں، انہیں اس ویب سائٹ کی رسائی کی اجازت نہیں ہے اور عرب فائنانشیل بروکرز کسی بھی متعلقہ قانونی پابندیوں کے خلاف اس سائٹ کی رسائی کرنے والے کسی بھی شخص کے لیے کوئی بھی ذمہ داری قبول نہیں کرتا ہے۔ عرب فائنانشیل بروکرز کسی دوسرے ویب سائٹ کے موادوں کے لیے، خواہ اس ویب سائٹ سے منسلک ہوں یا نہیں ، یا دوسرے ویب سائٹ کے موادوں پر آپ کے عمل کے نتائج کے لیے کسی طرح کی ذمہ داری یا جوابدہی قبول نہیں کرتا ہے۔