Callback_inner_ur
Live_support-inner_ur
قیمت & نرخ
حدف قیمت وقت
EURUSD 1.3234 09/Feb 04:20 AM
GBPUSD 1.5798 09/Feb 04:20 AM
USDCHF 0.914 09/Feb 04:20 AM
USDJPY 77.15 09/Feb 04:20 AM
AUDUSD 1.0765 09/Feb 04:20 AM
USDCAD 0.9973 09/Feb 04:20 AM
NZDUSD 0.8327 09/Feb 04:20 AM
GBPCAD 1.5755 09/Feb 04:20 AM
GBPCHF 1.4441 09/Feb 04:20 AM
EURJPY 102.12 09/Feb 04:20 AM
EURGBP 0.8376 09/Feb 04:20 AM
EURCHF 1.2097 09/Feb 04:20 AM
XAUUSD 1729.4 09/Feb 04:20 AM
XAGUSD 33.82 09/Feb 04:20 AM
مزید معلومات
فوریکس فیوچرز
پرنٹ Send to Friend

زرمبادلہ ﴿ایف ایکس﴾ فیچرس ﴿اوٹی سی﴾ سرمایہ کاروں اور ناظمین رسک کو مارکیٹ کے اتار چڑھاو سے فائدہ حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔ ایک مکمل شفاف مارکیٹ میں خفیہ ڈیلنگ سے اے ایف بی کے گاہک کا فائدہ، جہاں بڑے اور چھوٹے گاہکوں کو بہت ہی کم مارجن کے مطالبات اور عمدہ ٹریڈنگ کے حالات کے ساتھ ایک جیسی قیمتیں اور ایک جیسی لیکویڈیٹی میں یکساں رسائی حاصل ہے۔

اے ایف بی 6 ایف ایکس فیوچرس ﴿او ٹی سی﴾ پیش کرتا ہے جو زیادہ تر کرینسی کے جوڑوں کو محیط ہے اور بیچنے والے اور خریدنے والے سرمایہ کار دونوں کو کھینچتا ہے جس میں ہیج فنڈس، فائنانشیل ادارے اور انفرادی سرمایہ کار شامل ہیں۔

ایف ایکس فیوچرس ٹریڈنگ ﴿او ٹی سی﴾ کے فوائد:

  • مارکیٹ اسپریڈ ﴿ بہت سخت اسپریڈس﴾
  • کمیشن فیس کم
  • کرنسی ٹریڈنگ کھلاہوا، فیئر اور مخفی
  • مارجن کے مطالبا کم
  • بہت ہی تیز اور لیکویڈ مارکیٹ

وضاحت:

پروڈکٹ کنٹریکٹ سائز اسپریڈ اسٹاپ لیمیٹ آرڈر کم سے کم اتار چڑھاؤ مارجن
ختم ہونے کی تاریخ
تجارت کے ماہ
تجارت کے اوقات (GMT)
EC 125,000 EUR مارکیٹ اسپریڈ 5  Pip 0.0001 = 12.5 USD 1000 USD مارچ-16/03
جون-15/06
ستمبر-14/09
دسبمبر-14/12
مارچ
جون
ستمبر
دسبمبر
اتوار کھلا ہوا 22:00

سوموار - جمعہ:

00:00-21:00

دوباررہ کھلنا

22:00 - 24:00

جمعہ بند 20:30 

EURO
BP 62,500 GBP مارکیٹ اسپریڈ 5  Pip 0.0001 = 6.25 USD 1000 USD
British Pound
SF 125,000 CHF مارکیٹ اسپریڈ 5  Pip 0.0001 = 12.5 USD 1000 USD
Swiss Franc
JY 125,000 YEN مارکیٹ اسپریڈ 5  Pip 0.0001 = 12.5 USD 1000 USD
Japanese Yen
AD 100,000 AUD مارکیٹ اسپریڈ 5  Pip 0.0001 = 10 USD 1000 USD
Australian Dollar
CD 100,000 CAD مارکیٹ اسپریڈ 5  Pip 0.0001 = 10 USD 1000 USD
Canadian Dollar

 

مثالیں:

گاہک یہ سوچتا ہے کہ یورو فیوچر کنٹریکٹ مستقبل میں امریکی ڈالر کے خلاف اوپر اٹھیگا، اس موقع کا فائدہ اٹھانے کے لیے گاہک یورو فیوچر کنٹریکٹ خریدنا چاہتا ہے

یوور کی قیمت 1.3580 – 1.3581 ہے، گاہک 1.3581 پر 8 لاٹیں خریدتا ہے، گاہک کو ہر لاٹ کے لیے کم سے کم 1000 ڈالر جمع کرنے کی ضرورت ہے۔

یورو کی قیمتیں 1.3625 – 1.3626 اٹھتی ہیں، گاہک 1.3581 پر 8 لاٹیں خریدتا ہے، گاہک کو ہر لاٹ کے لیے کم سے کم 1000 ڈالر جمع کرنے کی ضرورت ہے۔

یورو کی قیتیں 1.3625 – 1.3626 تک اوپر اٹھتی ہیں، گاہک اپنے فائدے سے مطمئن ہے اور اپنی پوزیشنوں کو بند کرنا چاہتا ہے، اس لیے وہ یورو فیوچر کے 8 لاٹوں کو 1.3625 کی قیمت پر فروخت کرتا ہے، لہذا گاہک نے 44 پوائنٹوں(1.3625 - 1.3581 = 0.0044) کا نفع حاصل کرلیا۔ نفع کو شمار کرنے کے لیے ہم ذیل عمل کریں گیں۔

  1. ﴿پوائنٹ 44 = 1.3581 ۔ 1.3625 ﴾ ۔ ﴿ کھلی قیمت ۔ بند قیمت﴾
  2. ﴿امریکی ڈالر 4400= 8*12.5 * 44﴾ ۔ ﴿لاٹوں کو تعداد * پپ کی قدر * پوائنٹ﴾
  3. لہذا سابقہ ٹرانزیکشن سے مجموعی نفع4400 ڈالر ہے

* اوپر کے شماروں میں کمیشن کی فیس شامل نہیں ہے۔.

 

 

** Above contract specifications listed according to daylight saving time (DST – ON / Summer time)

 

Download Contract Specifications – All Instruments (DST – Daylight Saving Time / Summer) HERE

Download Contract Specifications – All Instruments (Standard Time / Winter) HERE



** Regular Trading hours may be affected by market holidays or amendments when applying daylight saving time in Europe or the USA; Announcements on the website and/or the live trading platform will be published to declare such changes.

** All times and specifications above are subject of change without any prior notice