Callback_inner_ur
Live_support-inner_ur
قیمت & نرخ
حدف قیمت وقت
EURUSD 1.3234 09/Feb 04:20 AM
GBPUSD 1.5798 09/Feb 04:20 AM
USDCHF 0.914 09/Feb 04:20 AM
USDJPY 77.15 09/Feb 04:20 AM
AUDUSD 1.0765 09/Feb 04:20 AM
USDCAD 0.9973 09/Feb 04:20 AM
NZDUSD 0.8327 09/Feb 04:20 AM
GBPCAD 1.5755 09/Feb 04:20 AM
GBPCHF 1.4441 09/Feb 04:20 AM
EURJPY 102.12 09/Feb 04:20 AM
EURGBP 0.8376 09/Feb 04:20 AM
EURCHF 1.2097 09/Feb 04:20 AM
XAUUSD 1729.4 09/Feb 04:20 AM
XAGUSD 33.82 09/Feb 04:20 AM
مزید معلومات
فوریکس
پرنٹ Send to Friend

زر مبادلہ یا فوریکس مارکیٹ کو دنیا میں سب سے زیادہ فعال اور لیکویڈ فائنانشیل مارکیٹس کے طور پر قبول کیا گیا۔ پوری دنیا میں فوریکس یومیہ بکری کا تخمینہ 1.7 ٹریلین ڈالر سے زیادہ لگایا گیا ہے۔

اسپاٹ فوریکس مارکیٹ مقبلاتی مارکیٹ سے بڑھ کر ہے اور ایکسینج ٹریڈیڈ پروڈکٹس سے مختلف ہے کیونکہ اس کا کوئی جسمانی مقام یا مرکزی ایکسچینج نہیں ہے۔ زرمبادلہ کی تجارت دنیا کے بڑے مالیاتی تجارتی مراکز ہوتی ہے اوراہم مراکز لندن، نیویارک اور ٹوکیو ہیں۔

تجارتی اوقات میں شاید ہی کبھی پابندی ہوتی ہے اور قیمتیں عام طور پر بڑی کرنسی کے جوڑوں میں تقریبا بغیر کسی مداخلت کے ہفتے کے کام کے اقات میں موجود ہوتی ہیں۔ یہ لیکویڈیٹی اور عدم استقامت کرنسیوں کی تجارت کو تجربہ کار مارکیٹ کے شرکاء کے لیے پرکشش سرمایہ کاری کا موقع بنا دیتے ہیں۔

فوریکس ٹریڈنگ میں سرمایہ کاری کے بہت سارے فوائد ہیں جن میں سے چند حسب ذیل ہیں :

  • لیکویڈیٹی ۔ فوریکس مارکیٹ میں روزانہ کئی ملین شرکاء اور لین دین کے ساتھ ایک ٹریلین امریکی ڈالر سے زیادہ کی تجارت کی جاتی ہے۔ ہمیشہ مارکیٹ میں داخل ہونے اور نکلنے کا موقع شفاف پرائسنگ پر ہوتا ہے
  • 24 گھنٹے ٹریڈنگ۔ مارکیٹ 24 گھنٹے کام کرتی ہے، سوموار کی صبح سڈنی مارکیٹ سے جمعہ کی شام امریکی مارکیٹ کے بند ہونے تک 24 گھنے کی مارکیٹ ہوجاتی ہے۔ فوریکس ٹریڈنگ کی سب سے بڑی خصوصیت دن کے 24 گھنٹے تجارت کا موقع ہے۔ یہ تاجروں کو ہروقت مارکیٹ کی نقل و حرکت پر رد عمل ظاہر کرنے اور فائدہ اٹھا نے کے قابل بنا دیتی ہے۔
  • تناسب میں اضافہ۔ تناسی ٹریڈنگ، اسے ماجن ٹریڈنگ بھی کہا جاتا ہے، سرمایہ کاروں کو فوریکس مارکیٹ میں صرف 1،000 ڈالر کے ابتدائی مارجن کے ساتھ 100،000 ڈالر تک کی تجارت کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
  • پیشین گوئی کے قابل مارکیٹ: فویکس مارکیٹ باربار دہرایا جانے والے والے فنڈز کی اجازت دیتی ہے۔ کرنسی مارکیٹس مارکیٹ میں شریک ہونے والوں کو عمل کرنے کے لیے مخصوص ضوابط، قیمت طے کرنے والے رجحانات پیش کرتی ہیں۔ قیمت کے یہ رجحانات ٹریڈنگ کے نفع کے امکانات میں اضافہ کردیتے ہیں۔
  • ٹرانزیکشن لاگت کم: فوریکس مارکیٹ سرمایہ کاری کے لیے کمیشن اور ٹرانزیکشن فیس دونوں معاملوں میں بہت ہی زیادہ لاگت بچانے والا ہے۔ عوما، فوریکس ٹرانزیکشن میں اسپرید کی چوڑائی 1/10 سے کم ہے جتنی کی اسٹاک ٹرانزیکشن کی چوڑائی ہے۔
  • مارکیٹ کی تمام نقل و حرکت سے نفع: فوریکس کے ساتھ، مارکیٹ لگاتار آگے بڑھ رہی ہے، خواہ کوئی کرنسی دوسری کرنسی کے مقابلے مضبوط ہو رہی ہے یا کمزور ہو رہیں ہے، ہمیشہ ٹریڈنگ کے موقع ہوتے ہیں۔ اس طرح، تجار کے پاس مختصر یا طویل المیعاد حکمت عملی اپنانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

وضاحت:

 

بڑی کرنسیاں

پروڈکٹ کنٹریکٹ سائز اسپریڈ اسٹاپ لیمیٹ آرڈر کم سے کم اتار چڑھاؤ مارجن تجارت کے اوقات (GMT)
EURUSD 100,000 EUR 2 Pips 5 Pips 0.0001 = 10 USD 1000 EUR اتوار کھلا ہوا 21:00

جمعہ بند 20:30

Euro vs. US Dollar
USDJPY 100,000 USD 2 Pips 5 Pips 0.01 = 1000 JPY 1000 USD
US Dollar vs. Japanese Yen
USDCAD 100,000 USD 3 Pips 5 Pips 0.0001 = 10 CAD 1000 USD
US Dollar vs. Canadian dollar
GBPUSD 100,000 GBP 3 Pips 5 Pips 0.0001 = 10 USD 1000 GBP
British Pound vs. US Dollar
USDCHF 100,000 USD 3 Pips 5 Pips 0.0001 = 10 CHF 1000 USD
US Dollar vs. Swiss Franc
AUDUSD 100,000 AUD 2 Pips 5 Pips 0.0001 = 10 USD 1000 AUD
Australian Dollar vs. US Dollar
NZDUSD 100,000 NZD 3 Pips 5 Pips 0.0001 = 10 USD 1000 NZD
New Zealand Dollar vs. US Dollar

 

کراسس

پروڈکٹ کنٹریکٹ سائز اسپریڈ اسٹاپ لیمیٹ آرڈر کم سے کم اتار چڑھاؤ مارجن تجارت کے اوقات (GMT)
EURGBP 100,000 EUR 3 Pips 10 Pips 0.0001 = 10 GBP 1000 EUR اتوار کھلا ہوا 21:00

جمعہ بند 20:30

Euro vs. British Pound
EURJPY 100,000 EUR 3 Pips 10 Pips 0.01 = 1000 JPY 1000 EUR
Euro vs. Japanese Yen
EURCHF 100,000 EUR 3 Pips 10 Pips 0.0001 = 10 CHF 1000 EUR
Euro vs. Swiss Franc
EURAUD 100,000 EUR 8 Pips 12 Pips 0.0001 = 10 AUD 1000 EUR
Euro vs. Australian Dollar
EURCAD 100,000 EUR 8 Pips 12 Pips 0.0001 = 10 CAD 1000 EUR
Euro vs. Canadian Dollar
GBPJPY 100,000 GBP 7 Pips 15 Pips 0.01 = 1000 JPY 1000 GBP
British Pound vs. Japanese Yen
GBPCHF 100,000 GBP 7 Pips 15 Pips 0.0001 = 10 CHF 1000 GBP
British Pound vs. Swiss Franc
GBPAUD 100,000 GBP 8 Pips 12 Pips 0.0001 = 10 AUD 1000 GBP
British Pound vs. Australian Dollar
GBPCAD 100,000 GBP 8 Pips 12 Pips 0.0001 = 10 CAD 1000 GBP
British Pound vs. Canadian Dollar
AUDCAD 100,000 AUD 8 Pips 10 Pips 0.0001 = 10 CAD 1000 AUD
Australian Dollar vs. Canadian dollar
AUDCHF 100,000 AUD 8 Pips 10 Pips 0.0001 = 10 CHF 1000 AUD
Australian Dollar vs. Swiss Franc
AUDNZD 100,000 AUD 15 Pips 15 Pips 0.0001 = 10 NZD 1000 AUD
Australian Dollar vs. New Zealand Dollar
AUDJPY 100,000 AUD 5 Pips 10 Pips 0.01 = 1000 JPY 1000 AUD
Australian Dollar vs. Japanese Yen
CHFJPY 100,000 CHF 4 Pips 10 Pips 0.01 = 1000 JPY 1000 CHF
Swiss Franc vs. Japanese Yen
CADJPY 100,000 CAD 5 Pips 10 Pips 0.01 = 1000 JPY 1000 CAD
Canadian Dollar vs. Japanese Yen
NZDJPY 100,000 NZD 6 Pips 10 Pips 0.01 = 1000 JPY 1000 NZD
New Zealand Dollar vs. Japanese Yen
CADCHF 100,000 CAD 8 Pips 10 Pips 0.0001 = 10 CHF 1000 CAD
Canadian Dollar vs. Swiss Franc
NZDCHF 100,000 NZD 8 Pips 10 Pips 0.0001 = 10 CHF 1000 NZD
New Zealand Dollar vs. Swiss Franc

 

مثالیں :

  • مثال 1 : ای یو آر / یو ایس ڈی کنٹریکٹ خریدنا
    1. بند ہونے کی قیمت ۔ کھلنے کی قیمت﴾ ۔ ﴿1.3810 ۔ 1.3743 = 67 پوائنٹس﴾
    2. ﴿پوائنٹس * پپ کی قدر * لاٹوں کی تعداد﴾ ۔﴿ 97 * 10* 2 = 1340 امریکی ڈالر﴾
  • گاہک سوچتا ہے کہ مسقبل میں امریکی ڈالر کے مقابل یورو اوپر جائیگا، اس موقع کا فائدہ اٹھانے کے لیے گاہک ای یو آر یو ایس ڈی خریدنے کا ارادہ کرتا ہے۔

    ای یو آر یو ایس ڈی کی قیمت 1.3740 – 1.3743 ہے، گاہک 1.3743 کی در سے 2 لاٹیں خریدتا ہے، گاہک کوہر لاٹ کے لیے کم سے کم 1000ڈالر جعع کرنے ہیں۔

    ای یو آر یو ایس ڈی کی قیمت بڑھ کر 1.3810 – 1.3813 پہنچ جاتی ہے، گاہک اپنے نفع سے مطمئن ہے اور اپنی پوزیشنوں کو بند کرنا چاہتا ہے، اس لیے وہ ای یو آر یو ایس ڈی کی 2 لاٹوں کو 1.3810 کی در سے فروخت کرتا ہے، اس طرح گاہک نے 67 پوائنٹس(1.3810 - 1.3743 = 0.0067) کا نفع کمایا۔ اس کو شمار کرنے کے لیے ہم ذیل عمل انجام دیں گیں:

    * اوپر کے شماروں میں کمیشن کی فیس شامل نہیں ہے۔ .

  • مثال 2: یوایس ڈی / جے پی وائی کنٹریکٹ خریدنا
    1. ﴿بند ہونے کی قیمت ۔ کھلنے کی قیمت﴾ ۔ ﴿ 112.95 ۔ 112.53 ۔ 0.42 پوائنٹس﴾
    2. ﴿پوئنٹس * کنٹریکٹ سائز * ایک لاٹ / بند ہونے کی قیمت﴾ ۔ ﴿42*100.000 * 1/112.95= 371.84 امریکی ڈالر
    3. ﴿ایک لاٹ سے نفع * لاٹوں کی تعداد﴾ ۔ ﴿371.84 * 4 = 1487.36 ڈالر﴾
    4. لہذا سابق ٹرانزیکشن سے کل نفع 1487.36 ڈالر کا ہوا ہے۔
  • گاہک سوچتا ہے کہ مستقبل میں جے پی وائی امریکی ڈالر کے مقابل جے پی وائی کمزور ہوگا، اس موقع کا فائدہ اٹھانے کے لیے گاہک یوایس ڈی جے پی وائی خریدنے کا ارادہ کرتا ہے۔ ﴿یو ایس ڈی خریدنا اور جے پی وائی فروخت کرنا﴾

    یوایس ڈی جے پی وائی کی قیمت 112.50– 112.53 ہے، گاہک 4 لاتوں کو 112.53 در سے خریدتا ہے، گاہک کو ہر لاٹ کے لیے کم سے کم 1000 ڈالر جمع کرنے کی ضرورت ہے۔

    یوایس ڈی جے پی وائی کی قیمت بڑھ کر 112.95– 112.98 پہنچ جاتی ہے، گاہک اپنے اس نفع سے مطمئن ہے اور اپنی پوزیشنوں کو بند کرنا چاہتا ہے، اس لیے وہ یوایس ڈی جے پی وائی کی 4 لاٹوں کو 112.95 کی در سے فروخت کرتا ہے، اس طرح گاہک نے 42 پوائنٹس (112.95 – 112.53 = 0.42) کا نفع کمایا۔ نفع کو شمار کرنے کے لیے ہم ذیل عمل انجام دیں گیں:

    * اوپر کے شماروں میں کمیشن کی فیس شامل نہیں ہے۔ .

     

     

    ** Above contract specifications listed according to daylight saving time (DST – ON / Summer time)

     

    Download Contract Specifications – All Instruments (DST – Daylight Saving Time / Summer) HERE

    Download Contract Specifications – All Instruments (Standard Time / Winter) HERE



    ** Regular Trading hours may be affected by market holidays or amendments when applying daylight saving time in Europe or the USA; Announcements on the website and/or the live trading platform will be published to declare such changes.

    ** All times and specifications above are subject of change without any prior notice